عمران خان

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، جیل ذرائع

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن )ذرائع اڈیالہ جیل راولپنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی سے سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ۔جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ میں چیریٹی اداروں اور یہود دشمنی سے متعلق 40 کیس پولیس کے حوالے

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ کے ایک واچ ڈاگ کے طور پر کام کرنے والے ادارے کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے چیرٹی کا کام کرنے والے 40 اداروں کے خلاف پولیس کو کیس بھجوا دیے گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پرسرکاری وسائل سے حملہ قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے،مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب پولیس کے افسروں اور اہلکاروں پر حملے اورپولیس کانسٹیبل پرفائرنگ پرشدید غم وغصے کا اظہارکیا ہے۔جاری بیان کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے پولیس پوسٹوں پرفائرنگ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج؛ فیض آباد پر پولیس کیساتھ تصادم کا مقدمہ، 250 ملزمان نامزد

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) فیض آباد پر پولیس کے ساتھ تصادم کا پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں 250 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے لیے آنے والوں کا فیض آباد پر پولیس مزید پڑھیں

دفعہ 144

مینار پاکستان پر کل پی ٹی آئی پاور شو روکنے کیلئے حکومت متحرک، رینجرز طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کی جانب سے کل (ہفتہ کو) لاہور میں مینارپاکستان پر احتجاج کے اعلان کے پیش نظرصوبائی حکومت متحرک ہوگئی اور صوبہ کے چار شہروں میں دفعہ 144نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ رینجرز کو مزید پڑھیں

رﺅف حسن

علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں،رﺅف حسن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما رﺅف حسن نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہیے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں، پنجاب پولیس نے جب مزاحمت کی تو بہت سارے پولیس اہلکاروں کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

راولپنڈی،پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی/اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)احتجاج کیلئے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہو ئیں جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر مزید پڑھیں

حافظ فرحت عباس

پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات ،رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس کے قریب چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے دو مقدمات میں رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانت میں 25اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ انسداد مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے ، لاہور کے جلسے کو ناکام بنانے کے لئے رہنمائوں اور کارکنوں مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاوسں

پولیس پارلیمنٹ ہاوسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پولیس پارلیمنٹ ہاوس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں کو گرفتار کر لیا جبکہ علی امین گنڈاپور صبح سویرے پشاور میں وزیراعلی ہاوس پہنچ مزید پڑھیں