چیف الیکشن کمیشن

ضمنی انتخابات، پولنگ پر اثر انداز ہونیوالوں کوفوری گرفتارکیا جائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(رپورٹنگ آ ن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کے عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرنے والوں کو فوری طور پر گرفتارکرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ اتوار کو چیف الیکشن کمشنر نے تینوں صوبائی الیکشن مزید پڑھیں

عام انتخابات

بلوچستان بلدیاتی انتخابات‘ پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات‘مبینہ دھاندلی کی شکایات سامنے آ گئیں

کوئٹہ/سبی/ چمن (رپورٹنگ آن لائن) بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات‘مبینہ دھاندلی کی شکایات سامنے آ گئیں‘دوران پولنگ سبی کی یونین کونسل مل چاچڑ کے وارڈ نمبر 4 میں دو گروپوں میں تصادم مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں عام انتخابات

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی ،32لاکھ سے زائد ووٹر 45 نشستوں پر امیدواروں کا چنائو کرینگے

مظفر آباد/لاہور/راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل اتوار 25جولائی کو ہوگی ،32لاکھ سے زائد ووٹر 45 نشستوں پر امیدواروں کا چنائو کرینگے،امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے دیگر قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

لیگی ایم این ایز نے حلقے کے عوام کے ضمیر خریدے، الیکشن کمیشن خاموش رہا ، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پولنگ ختم ہونے کے کئی گھنٹے بعد بھی لیگی ارکان اسمبلی حلقے میں دندناتے رہے جبکہ ریٹرننگ آفیسرانہیں نوٹس دینے سے خوفزدہ ہیں۔ مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن

الیکشن کمیشن نے این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 249کراچی کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ این اے 49کی نشست پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی،الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 249کراچی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سینیٹ کی37 نشستوں پرانتخابات کل ہونگے،78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا

اسلام آباد/پشاور/کراچی/کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ (ایوان بالا)کے 37 اراکین سینیٹ کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ کل بدھ کو ہوگی،37نشستوں پر78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا، خیبرپختونخوا میں12نشستوں پر25، بلوچستان میں12نشستوں پر32،سند ھ میں11نشستوں پر 17اوراسلام آباد میں2نشستوں پر4 امیدواروں میں مقابلہ ہو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سینیٹ کی37 نشستوں پرانتخابات بدھ ہونگے،78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ (ایوان بالا)کے 37 اراکین سینیٹ کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ بدھ کو ہوگی۔37نشستوں پر78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا۔ خیبرپختونخوا میں12نشستوں پر25، بلوچستان میں12نشستوں پر32،سند ھ میں11نشستوں پر 17اوراسلام آباد میں2نشستوں پر4 امیدواروں میں مقابلہ ہو گا،پنجاب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان میں ایک ایک ووٹ کی پولنگ اور گنتی یقینی بنائے: بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان انتخابات کے دوران ہر ووٹ کی پولنگ اور گنتی یقینی بنائے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ انتخابات میں مزید پڑھیں