سردار یوسف

سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے سے گریز کیا جائے: وزیرِ مذہبی امور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر انتہائی احتیاط سے کام کریں، توہین آمیز مواد شیئر کرنے سے گریز کریں۔ سردار یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)معروف اداکارہ ہانیہ عامر اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹوشوٹ کروایا ہے جس میں وہ ایک مرمیڈ کی طرح پانی مزید پڑھیں

ڈینیئل نوبوا

ایکواڈور کا میکسیکو سے درآمد ات پر 27 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

کیوٹو(رپورٹنگ آن لائن)ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا نے کہا ہے کہ ان کا ملک میکسیکو سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر 27 فیصد ٹیرف عائد کرے گا ۔ چینی میڈیاکے مطابق ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

مایا علی

مایا علی کے جامنی جوڑے میں حسن کے جلوے، مداح فریفتہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )خوبرو پاکستانی اداکارہ مایا علی نے جامنی مشرقی جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔ مایا علی کا شمار پاکستان کی ٹاپ اداکاراں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی خوبصورتی، شاندار اداکاری مزید پڑھیں

روہت شرما

ودیا بالن، روہت شرما کی حمایت میں پوسٹ کرکے تنقید کا نشانہ بن گئیں

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے کپتان روہت شرما کی حمایت میں پوسٹ کی تو انہیں نٹیزنز تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی حالیہ کارکردگی اور آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

جگن کاظم

7 ماہ کی حاملہ تھی جب پھٹے کپڑوں میں مجھے گھر سے نکال دیا گیا، جگن کاظم کاانکشاف

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ جگن کاظم نے انکشاف کیا ہے کہ 7ماہ کی حاملہ تھی جب مجھے سابق شوہر نے پھٹے کپڑوں کے ساتھ گھر سے باہر پھینک دیا تھا۔ ایک پوڈ کاسٹ میں نجی زندگی اور دیگر موضوعات پر اظہار مزید پڑھیں

فخر زمان

فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے کرکٹر فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں۔فخر زمان کے بڑے بھائی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر فخر زمان کی اپنے پلیئر ایجنٹ سے علیحدگی کا بتایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں

جان ابراہم

اداکار جان ابراہم کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ممبئی (رپوٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے مشہور اداکار جان ابراہم کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔الیاس کرسٹوفرڈیس نامی یہ غیر ملکی اداکار انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر رہے مزید پڑھیں

محمد یوسف

مایہ ناز سابق کرکٹر محمد یوسف نانا بن گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے بعد مایہ ناز سابق بیٹسمین محمد یوسف بھی نانا بن گئے،سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر نومولود کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے محمد یوسف نے مداحوں کو نانا بننے کی خوشخبری سنائی، مزید پڑھیں