بجلی کی لوڈشیڈنگ

پن بجلی کی پیداوار میں 90فیصد کمی، لوڈشیڈنگ میں اضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پن بجلی کی پیداوار میں نوے فیصد کمی کے باعث بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا۔ذرائع کے مطابق تربیلا ڈیم کے بجلی پیدا کرنے والے 15یونٹ بند ہیں اور صرف 2یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، مزید پڑھیں