ڈاکٹر عارف علوی

وزارت اطلاعات و نشریات ریڈیو پاکستان کے 38 ملازمین کو 3 ماہ کے اندر پنشنری مراعات ادا کرائے،صدر مملکت کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ مراعات ادا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم ادائیگی کے باعث ریٹائرڈ ملازمین کے خاندان مشکلات کا شکار ہیں، ریڈیو پاکستان مزید پڑھیں