عمر ایوب

یہ بانی سے ملاقات نہیں کراسکتے، ان سے مذاکرات کیا کریں؟ عمر ایوب کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت اور اس کے اتحادیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرا سکتے، ان سے مذاکرات کیا کریں؟۔ اپنے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

سمجھ نہیں آرہی ہے آج کل آپ لوگ اتنے غیر محفوظ کیوں ہو رہے ہیں’عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کو جواب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے سوشل میڈیا پر ای وی بسوں کے حوالے سے کیے گئے ٹویٹ پر ردعمل میں شدید تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

فیصل جاوید

بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئینگے تو حالات ٹھیک ہوں گے’ فیصل جاوید

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ لوگوں کا حکومت سے اعتماد اٹھ چکا ہے، معیشت کا حال بدترین ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ

دلجیت دوسانجھ کی فلم بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بھارت کے نامور گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم پنجاب 95 بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم 7 فروری کو دنیا بھر کے سنیما میں مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر را نے اوپن ڈور پالیسی کے مزید پڑھیں

مریم نواز

پنجاب،’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام” کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ”اپنی چھت اپنا گھر پروگرام” کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب کی تمام سکیمیں شفافیت کے اعلی طریقہ کار کے تحت کامیابی کے ساتھ جاری ہیں

کہوٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز آئے روز کسانوں کی بہتری و ترقی کیلیے مفید منصوبہ جات کو عملی جامہ پہنانے میں مصروف عمل ہیں. ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر زراعت توسیع راولپنڈی سید شاہد افتخار بخاری مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کراچی،64فیصد طلبا و طالبات کو فیل کردیا گیا، یہ سندھ حکومت پر سوالیہ نشان ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 64 فیصد طلبہ کا فیل ہونا سندھ حکومت پر سوالیہ نشان ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے نتائج میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آلودگی پھیلانے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، مریم اورنگزیب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب کی سینیئروزیر مریم اورنگزیب نے کہنا ہے گزشتہ برس پنجاب میں 95 فیصد اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ طریقہ کار پرمنتقل کیا گیا۔ 1191 بھٹے مسمار جبکہ 1335 کو سیل کیا گیا، آلودگی پھیلانے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سابق کرنل بازیابی کیس: آرمی سیکٹر کمانڈر کو فریق بنانے کی درخواست دیں، جج کا وکیل سے مکالمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق کرنل نثارعلی شہزاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سے مکالمہ کیا کہ آپ آرمی سیکٹر کمانڈر کو فریق بنانے کے مزید پڑھیں