بیرسٹر سیف

مریم نواز نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے’بیرسٹرسیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے پنجاب ماڈل ریڑھی منصوبے میں 5 کروڑ روپے کرپشن کا الزام عائد کردیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ میڈیا میں مریم نواز کے ایک اور منصوبے مزید پڑھیں

پولیو وائرس

پاکستان کے چاروں صوبوں کی ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے چاروں صوبوں کی سیوریج لائنوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو ٹائپ ون پایا گیا ہے۔ قومی صحت کے ادارے (این آئی ایچ)کے مطابق ریجنل ریفرنس لیب مزید پڑھیں

کپاس کی پیداوار

رواں سال ملک میں کپاس کی پیداوار میں 34 فیصد کمی ریکارڈ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں کپاس کی پیداوار مسلسل گراؤٹ کا شکار ہونے سے 34 فیصد کم ہوگئی۔ اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق سندھ کی پیداوار پہلی بار پنجاب سے آگے نگل گئی، پاکستان میں کپاس کی پیداوار ایک مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الٰہی کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات لاہورہائیکورٹ میں جمع کر ادی گئی ۔ پولیس کی جانب سے جسٹس طارق ندیم کی عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں پرویز مزید پڑھیں

شرجیل میمن

کے پی حکومت کے پاس دہشتگردوں سے لڑنے کیلئے کچھ نہیں ہے لیکن وفاق سے لڑنے کیلئے سب کچھ ہے، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئروزیر اورپاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ کے پی حکومت کے پاس دہشتگردوں سے لڑنے کیلئے کچھ نہیں ہے لیکن وفاق سے لڑنے کیلئے سب کچھ ہے،ہم ن لیگ کے اتحادی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

رکاوٹوں کے باوجود ہماری حکومت کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے،علی آمین

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے رکاوٹوں کے باوجود ہماری حکومت کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیراعلی مریم نواز کا 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کا بڑا منصوبہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کے بڑے منصوبے کی اصولی منظوری دے دیا. ـ 550 ملین روپے کی لاگت سے منصوبے پر والڈ سٹی اتھارٹی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پنجاب حکومت عوام کو اتنا ریلیف نہیں دے رہی جتنا دکھاوا کر رہی ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو اتنا ریلیف نہیں دے رہی جتنا دکھاوا کر رہی ہے. گھی اور چینی بنیادی ضرورت ہے لیکن ان کی قیمتیں مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الہی کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو احتساب عدالت لاہور سے بڑا ریلیف مل گیا۔گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس ریفرنس پر احتساب عدالت نے پرویز الٰہی کو حاضری سے مستقل استثنا دے دیا۔ عدالت نے پرویز مزید پڑھیں