کرونا وائرس

کرونا وائرس سے پنجاب میں 10، بلوچستان میں 1مریض جاں بحق

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا انفیکشن سے 10افراد انتقال کر گئے ہیں صوبہ بلوچستان میں 19روز بعد کرونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا سے مزید دس افراد مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر ڈاکٹریاسمین راشدکا سروسز ہسپتال میں ڈرماٹولوجی اورنئے تیارہونے والے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کا دورہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے سروسز ہسپتال میں ڈرماٹولوجی اورنئے تیارہونے والے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر پرنسپل سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسرڈاکٹر محمودایاز،پروفیسرڈاکٹرکامران،پروفیسرڈاکٹر طیبہ وسیم،ڈاکٹر شعیب،ڈاکٹرشہباز نعمان،پروفیسرجاویدچوہدری اور ڈاکٹر سیمی کے علاوہ مزید پڑھیں

عارف لوہار

صوفیانہ کلام میں محبت اور امن کا درس ہوتا ہے ‘ عارف لوہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں نے پنجابی زبان میں بے شمار گیت ریکارڈ کرائے ہیں ،صوفیانہ کلام حقیقت میں محبت اور امن کا پرچار کرتا ہے ،پنجابی زبان کے فروغ کیلئے پوری مزید پڑھیں

احسن اقبال

لگتاہے حماقتوں سے بات کہیں آگے بڑھ گئی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ پہلے مشرقی پاکستان میں غدار بنائے،پھر بلوچستان ، سندھ اور خیبرپختونخوا میں ،اب پنجاب میں ریاست نے غداری کے مقدمے بنا ڈالے ،لگتاہے حماقتوں سے بات کہیں مزید پڑھیں

بزدار سرکار کی “مہربانیاں”لاہور میں ڈینگی پر قابو میں ناکام رہنے والی جونئیرافسر کو ڈی جی ایکسائز لگا دیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ صوبائی حکومت نے گریڈ 19 کی صالحہ سعید کو گریڈ 20 میں ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جبکہ پہلے ڈی جی کے عہدے پر تعینات مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

کورونا وباء کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات اور خدشات کو وقت نے غلط ثابت کر دکھایا،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات اور خدشات کو وقت نے غلط ثابت کر دکھایا، کٹھن حالات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانا وزیراعظم عمران مزید پڑھیں