احسن اقبال

بزدار کی حکومت کی کارکردگی آئی فون سے نوکیا 3310والی ہے، احسن اقبال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب میں عثمان بزدار کی حکومت کی کارکردگی کی مثال آئی فون لے کر نوکیا 3310 دے دیا والی ہے، ہفتہ کو چونیاں میں (ن)لیگ کے ورکرز مزید پڑھیں

چار ہزار گاڑیوں کی مشکوک رجسٹریشن اینٹی کرپشن نےاپنا ہی مقدمہ مشکوک بنالیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور ریجن کی تفتیشی ٹیم نے سال2020 کے مقدمہ نمبر 46 میں پنجاب میں گاڑیوں کی فائلیں سکین کرنے والی کمپنی اے ہیمسن کو شامل تفتیش ہی نہیں کیا۔ مقدمہ نمبر 46 میں الزام مزید پڑھیں

وزیر اعلی عثمان بزدار

وزیر اعلی عثمان بزدارکی پنجاب کے تمام کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز، آرپی اوز اور ڈی پی او ز کو فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی عثمان بزدار نے پنجاب کے تمام کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز، آرپی اوز اور ڈی پی او ز کو فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ اور پولیس افسران مستعدی سے فرائض سرانجام دیں۔پولیس مزید پڑھیں

دھند کا راج

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، موٹر وے ایم ٹو اور ایم فور ٹریفک کیلئے بند

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور شاہراہوں پر شدید دھند کا راج ، موٹر وے ایم ٹو اور ایم فور کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں

سرکاری اساتذہ

مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی،پنجاب کے سرکاری اساتذہ کا بنی گالا میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب کے سرکاری اساتذہ نے بنی گالا میں مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے سرکاری اساتذہ نے ڈی سی راولپنڈی سے مذاکرات کے بعد بنی گالا مزید پڑھیں

انسانی نعشیں

پنجاب میں میڈیکل کالج 25 ہزار روپے میں انسانی نعشیں بیچتے رہے۔بڑاانکشاف سامنے آگیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ پنجاب میں تدریسی مقاصد کے لئے انسانی نعشوں کی خریدوفروخت کھل کر سامنے آگئی ہے۔صوبے میں مختلف سرکاری میڈیکل کالج 25 ہزار روپے میں انسانی نعشیں بیچتے رہے۔ زرائع کے مطابق میڈیکل کالج اور یونیورسٹیوں کو طلبہ مزید پڑھیں

قرنطینہ مراکز

کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان 28 ویں نمبر پر آگیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان 28 ویں نمبر پر آگیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا وائرس کے 27 ہزار 984 ٹیسٹ کیئے مزید پڑھیں