الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023کے آخری ہفتہ میں منعقد کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023کے آخری ہفتہ میں منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت پنجاب کے نمائندگان کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طورپر الیکشن کمیشن رولز اور مزید پڑھیں

دھند کا راج

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے کئی مقامات سے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

لاہو ر( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب بھر میں دھند کی شدت میں اضافے نے ٹریفک کی روانی کو شدید متاثر کیا جس کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

میا ں جاوید لطیف

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی،میا ں جاوید لطیف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے ایک بار پھرم دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔ ایک انٹرویو میں جاوید لطیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے تحریک مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب کے 10 اضلاع میں ایئر اینڈ واٹر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے 10 اضلاع میں ایئر اور واٹرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ کر لیا، لاہور، شیخوپورہ ، ملتان، ڈی جی خان، راولپنڈی، گوجرانوالا، وہاڑی اور دیگرشہروں میں مانیٹرنگ سسٹم نصب ہوں گے۔ وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پرویز الٰہی پوری یکسوئی کے ساتھ پنجاب کی تعمیر وترقی کے لئے بھرپور کام کر رہے ہیں’فیاض الحسن چوہان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی کا ریکٹر سپیرئیر یونیورسٹی ڈاکٹر سمیرا رحمن کو ایچ ای سی پاکستان میں پنجاب کا نمائندہ مقرر کرنا خوش آئند ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پنجاب میں حکومت ہماری ہے، اس کے باوجود بے بسی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پنجاب میں حکومت ہماری ہے، اس کے باوجود بے بسی ہے، یہ بے بسی بتاتی ہے کچھ لوگ قانون سے بالاتر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

حکومت پنجاب میں گورنر راج لگا سکتی ہے، صدر راضی نہیں ہوتا تو قائم مقام صدر آجائیگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چند لوگ سڑکیں بند کررہے ہیں جس طر ح کی صورتحال بن رہی ہے اس میں حکومت گورنر راج کی طرف جا سکتی ہے،پولیس دونوں طرف سے مزید پڑھیں

وفاقی پولیس

اسلام آباد پولیس نے پنجاب میں پی ٹی آئی مظاہرین کیخلاف کارروائی کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی پولیس نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط لکھ کر اسلام آباد ائیرپورٹ کو جانے والے ایم ون اور ایم ٹو کو کلئیر کرنے کی اجازت مانگ لی۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے مزید پڑھیں

پرویز الہی

پنجاب میں سکلڈ ورک فورس کیلئے اداروں کو جدید خطوط پراستوار کیا جائیگا، پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سکلڈ ورک فورس کیلئے اداروں کو جدید خطوط پراستوار کیا جائیگا۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں