عظمی بخاری

وزیر اعلیٰ نے سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کو مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے’ عظمی بخاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کو پنجاب میں مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست 14اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات نہ کروانے کے خلاف دائر درخواست 14اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیا ء الدین انصاری کی درخواست پر مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پی ٹی آئی نے اپنا مقبولیت کا قلعہ پختونخوا اپنے ہاتھوں کمزور کردیا، جماعت اسلامی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں اپنی مقبولیت کا قلعہ خود ہی کمزور کر لیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

آوارہ کتوں کی تلفی سے متعلق درخواست،فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے آوارہ کتوں کی تلفی سے متعلق درخواستکی فائل جسٹس مزمل اختر شبیر کی عدالت بھجوانے کی سفارش کرتے ہوئے چیف جسٹس کو بھجوادی ۔ جسٹس فیصل زمان خان نے مزید پڑھیں

سیاسی کشیدگی

آصف زرداری کی محسن نقوی کو سیاسی کشیدگی میں کمی کیلئے کردار ادا کرنے کی ہدایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے بیک ڈور رابطوں میں تیزی آگئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کے درمیان رابطے بحال ہو گئے مزید پڑھیں

سعید غنی

وفاق کو ہماری ضرورت ہے،ن لیگ پہلے معاملات آپس میں طے کر لے’ سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو قانون سازی میں ہمارے ووٹوں کی ضرورت ہے، ن لیگ پہلے معاملات آپس میں طے کر لے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

پنجاب حکومت ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنا رہی ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنا رہی ہے اور ایسا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ پیپلزپارٹی وفاقی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پاکستان

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر افسوس کا اظہار کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے عدم انعقاد پر اہم مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

شراب بوتلوں کی واپسی،سپریم کورٹ جج کے دلچسپ ریمارکس پر عدالت میں قہقہہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سرکاری تحویل سے 16ہزار شراب کی بوتلوں کی واپسی سے متعلق درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ جمعہ کوجسٹس شکیل احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں