پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کا سکولوں کے طلبا کی ڈیجیٹل ویری فکیشن کا اعلان

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے سکولوں کے طلبا کی ڈیجیٹل ویری فکیشن کا اعلان کر دیا ،طلبہ کی ویری فکیشن کا آغاز یکم دسمبر سے کیا جائے گا۔ پیف نے سکولوں کو 31اکتوبر تک طلبا کی مزید پڑھیں