خون کے پلازمہ

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پلازما سے علاج کی منظوری دیدی

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن(ایف ڈی اے ) نے کورونا مریضوں کے علاج کے لئے پلازما سے علاج کی ہنگامی بنیادوں پر منظوری دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف ڈی اے کی جانب سے بیان مزید پڑھیں