فیصل کریم کنڈی

وزیراعلیٰ صوبے کی شناخت مٹانے اور اسے تباہ کرنے کے مشن پر ہیں’گورنرکے پی کے

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے مرکزی کردار کے نام پر اسٹیڈیم کا نام رکھنا ریاست دشمن قوتوں کو تقویت دینا ہے۔ اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ایک ہی نعرہ اورایجنڈا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان،دنیاکوبتاناچاہتے ہیں کشمیری اکیلے نہیں،فیصل کریم کنڈی

پشاور(پورٹنگ آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ ایک ہی نعرہ اور ایک ہی ایجنڈا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان،دنیاکوبتاناچاہتے ہیں کشمیری اکیلے نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاورموجودگی پراعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

قومی دن

پشاور،عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنا ونڈو کے زیر اہتمام عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی۔ جمعرات کے روز تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختون مزید پڑھیں

آٹے کے تھیلے

پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب سے گندم کی بندش کے باعث پشاور میں 80 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے درالحکومت پشار میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ مزید پڑھیں

نماز جنازہ

پشاور میں دوران آپریشن شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )پشاور میں دوران آپریشن شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور کی سب ڈویژن حسن مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا حسن خیل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے ۔ اتوار کو مزید پڑھیں