پشاورہائیکورٹ

سابق سینیٹر فیصل جاوید کو عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے سے روک دیا گیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے جہاز مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو گرفتار نہ کرنے کاحکم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ سینیٹر فیصل جاوید کی مقدمات تفصیلات کے لئے دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کے پی کی 19 جامعات میں وی سی کی تعیناتی، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 6 فروری کو سماعت کرے گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کا آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں خیبر پختونخواہ کی 19 یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت چھ فروری کو کرے گا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق خیبر مزید پڑھیں

عمر ایوب

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر، ہو سکتا ہے وزیراعظم کسی سے اجازت لے رہے ہوں، عمر ایوب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری، امیدواروں کی فہرست جاری

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)جوڈیشل کمیشن کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کیلئے ممبران کو ناموں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کیلئے چالیس وکلا اور ججز کے نام زیرغور آئیں گے۔پشاور ہائیکورٹ میں ججز مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی لگا دی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے کوہاٹ میں سونے کی کان کنی کے لیے مرکری( کیمیکل) کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ کوہاٹ میں سونے کی کان کنی میں مرکری (کیمیکل) کے استعمال کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائردرخواست مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم

ہم اپنا ماڈل لائینگے کسی اور ملک کو فالو نہیں کرینگے’ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا ہے کہ ہم اپنا ماڈل لائیں گے کسی اور ملک کو فالو نہیں کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم کا مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھیجا گیا 20 نومبر کا نوٹس معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مزید پڑھیں