پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان کر دیا

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان کردیا۔امتحان میں 62 ہزار322 امیدوارں نے شرکت کی، 44 ہزار 902 طلبہ کامیاب ہوئے، پاس ہونے کا تناسب 72 فیصد رہا۔ میڈیکل گروپ میں 33 ہزار 317 امیدواروں مزید پڑھیں