اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن ان ایکشن۔25 کروڑ روپے کی کاپیوں کی اشاعت پر ڈائیریکٹر پروڈکشن سے پری کوآلیفکیشن کی تفصیلات طلب کرلیں

جعفر بن یار۔۔۔۔ نویں اور دسویں جماعت کے پریکٹیکل امتحانات کے بغیر ہی پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا پریکٹیکل کی 28 لاکھ سے زائدکاپیوں کی اشاعت پر اینٹی کرپشن پنجاب نے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا ہے۔اور مزید پڑھیں