قمر زمان کائرہ

حکومتی وزرا کی پریس کانفرنسیں جھوٹ کا پلندے ہیں ،قمر زمان کائرہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا کی پریس کانفرنسیں جھوٹ کے پلندے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ نے وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں