چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الہی کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو احتساب عدالت لاہور سے بڑا ریلیف مل گیا۔گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس ریفرنس پر احتساب عدالت نے پرویز الٰہی کو حاضری سے مستقل استثنا دے دیا۔ عدالت نے پرویز مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الہی کے گھر چھاپے میں پولیس پر حملے کا مقدمہ، سرکاری گواہ طلب،مزید سماعت 18 مارچ تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پر چھاپے کے دوران پولیس پر حملے کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سرکاری گواہوں کو طلب کر لیا۔ انسدادِ مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی

ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الہی اگلی سماعت پر طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس لینے کے ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے علاوہ دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔احتساب عدالت نے کک بیکس کے ریفرنس میں مزید پڑھیں

پرویز الہی

لاہور،مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الہی کی حاضری معافی کی درخواست دائر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی گئی۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے مبینہ غیر مزید پڑھیں

پرویز الہی

پاکستان میں سیاست کی کنجی آج بھی عمران خان کے ہاتھ میں ہے، پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )سابق وزیراعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے نائب صدر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاست کی کنجی آج بھی بانی پی ٹی آئی کے ہاتھ میں ہے، تحریک انصاف کے رہنماﺅں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ؛پرویز الہی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الہی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مبینہ غیر قانونی بھرتی کیس،پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں فرد جرم عائد نا ہو سکی۔ اینٹی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیرقانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الہی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی پر غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں چودھری پرویز الہی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ہوئی، اینٹی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی

جناح ہاس حملہ کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت قبل ازوقت ہونے پر خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس حملہ کیس میں رہنما تحریک انصاف چودھری پرویز الہی کی درخواست ضمانت قبل از وقت قرار دے کر خارج کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے،پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ بااختیار مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے۔ اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں