پرویز الٰہی

مجھے ایسے سیل میں رکھا گیا جہاں ٹانگیں بھی سیدھی نہیں ہوتیں’ پرویز الٰہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جس سیل میں مجھے رکھا گیا ہے اس میں ٹانگیں بھی سیدھی نہیں ہوتیں، ٹانگیں ٹیڑھی کر کے مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

مبینہ کرپشن کیس ،اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اینٹی کرپشن عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت خارج کر دی۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے گھر پر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے چودھری مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

ثابت ہوگیا ملک فسطائیت کا شکار ہو چکا ،آئین و قانون کی عملداری نہیں ‘ پرویز الٰہی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان عدالت میں ضمانت کیلئے پیش ہو چکے تھے ان کو گرفتار مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے 11مئی تک گرفتاری سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت 11 مئی تک منظور کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے روکنے کی استدعا مسترد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

اینٹی کرپشن کیس، پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے اینٹی کرپشن کے مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان میں جمہوریت کا خاتمہ اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہے ہیں’عمران خان کی پرویز الٰہی کے گھر چھاپے کی شدید مذمت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے گھر پر غیر قانونی چھاپے کی مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

کروڑوں روپے کی کرپشن کا کیس ، پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کی توثیق

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت نے کرپشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی،اینٹی کرپشن کورٹ کے جج علی رضا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے عثمان بزدار، پرویز الٰہی پی ٹی آئی کے مضبوط امیدوار ؟

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر جہاں بہت سے لوگ اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں وہیں تحریک انصاف کی کامیابی کی صورت میں پنجاب کی مزید پڑھیں