پرویز الٰہی

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الٰہی کے ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع کرا دئیے گئے۔ بینکنگ جرائم کورٹ میں ضمانتی مچلکے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ کرنے اور اعتراض لگا کر واپس کرنے پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ کرنے اور اعتراض لگا کر واپس کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الٰہی کی روبکار پر جیل حکام کا اعتراض ، عدالت برہم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام کے اعتراض عائد کرنے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جیل حکام نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

جیل کا عملہ سہولیات دیکر تصاویر کھینچتا ہے اور سامان لے جاتا ہے، پرویز الٰہی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس سہولیات نہ دینے کے خلاف درخواست پر آئی جی جیل خانہ جات اور ایڈیشنل چیف مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی نامعلوم کیسز میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پولیس حملہ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس پر حملے کے کیس میں تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب، چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل، فریقین سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل پر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر کیس نمٹا دیا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر کیس نمٹا دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پرویز الٰہی کی 2 مقدمات مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

چودھری پرویز الٰہی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے رہائی کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیرقانونی بھرتیاں، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت پیر) ے روز ہو گی ۔سپیشل جج اینٹی کرپشن علی رضا اعوان کے رخصت پر مزید پڑھیں