عماد وسیم

بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، توقعات پر پورا نہ اترنے کا افسوس ہے، عماد وسیم

فلوریڈا (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے آل رانڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، بھارت سے میچ ختم کرنا میری ذمہ داری تھی جو میں نہیں کرسکا، جس کا افسوس مجھے مزید پڑھیں