جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کے سینئر فارمیسی ٹیکنیشن دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

لاہور۔2دسمبر(رپورٹنگ آن لائن)لاہور جنرل ہسپتال کے سینئر فارمیسی ٹیکنیشن حبیب الرحمان گھر میں دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، اُن کے اچانک انتقال پر پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: سموگ آگاہی کاؤنٹر پر طبی عملہ شہریوں کی رہنمائی کیلئے ہمہ وقت موجود رہے گا

لاہور 24اکتوبر(زاہد انجم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میدان عمل میں اتر آیا اور شہریوں کو ضروری معلومات کی فراہمی کیلئے خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیا گیا، مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر

مریضوں کی سہولت کیلئے ایل جی ایچ میں شٹل ایمبو لینس سروس کا آغاز ۔ ایمبو لینس مریضوں کو ایمرجنسی سے وارڈ ز میں شفٹ کریں گی – 24 گھنٹے سہولت دستیاب ہوگی – دو ایمبو لینسز مختص کردی گئیں ۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر (زاہد انجم سے) کی ہدایت پر لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے مریضوں کی سہولت کے لیے شٹل ایمبولنس سروس کا اغاز کر دیا ہے ۔ ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین کے مطابق پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

مریضوں کی بہتر نگہداشت کیلئے نرسز کیلئے ریفریشر کورسز نا گزیر ہیں:پروفیسر الفرید ظفر

پلاہور3اگست(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ نرسز کی اعلیٰ تعلیم و تربیت اور اُن کیلئے ریفریشر کورسز مریضوں کی بہتر نگہداشت ا ور علاج معالجے کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا مریضوں کے لیے بڑا تحفہ، جنرل ہسپتال میں 400 سے زائد نئے ایئر کنڈیشنز فعال

لاہور24 جولائی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر مریضوں کی سہولت کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں 400 سے زائد نئے ایئر کنڈیشنز فعال کر دئیے گئے۔پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں نرسز کیلئے کلینکل مینجمنٹ اور بیماریوں کی روک تھام بارے تربیتی ورکشاپ

لاہور16جولائی(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ نرسوں کی جدید خطوط پر تربیت سے شعبہ نرسنگ میں ہونے والی ترقی، کلینکل مینجمنٹ اور بیماریوں کی روک تھام کے بارے نالج کو اپ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں نرسز کو جدید خطوط پر تربیت دینے کیلئے ٹریننگ ورکشاپس کا آغاز

لاھور 8جولائی(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر کی ہدایت پر مریضوں کو عالمی معیار کے ایس او پیز کے مطابق طبی سہولیات کی فراہمی اور بہتر نگہداشت یقینی بنانے کیلئے لاہور جنرل ہسپتال مزید پڑھیں

جنرل ہسپتا ل

جنرل ہسپتا ل:70لاکھ روپے کی بچت، سی ٹی سکین اور ایکسرے مشینوں کی مفت مرمت

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر کی رہنما ئی اور بہتر حکمت عملی سے جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی کی ری ویمپنگ کے دوران متاثرہونے والی سی ٹی مزید پڑھیں

بچے قیمتی سرمایہ، محفوظ مستقبل کی اُمید اور صحت مند معاشرے کے ضامن ہیں:پروفیسر الفرید ظفر

بچے قیمتی سرمایہ، محفوظ مستقبل کی اُمید اور صحت مند معاشرے کے ضامن ہیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ بچے کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ، محفوظ مستقبل کی امید اور صحت مندمعاشرے کے ضامن ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

عالمی یوم دمہ

جنرل ہسپتال میں عالمی یوم دمہ کی مناسبت سے “بہتر سانس،بہترین زندگی ” کے سلوگن پر آگاہی واک کا انعقاد

لاہور08مئی(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ تمباکو نوشی، فضائی آلودگی اور مختلف قسم کی الرجیز امراض تنفس (دمہ) کے مرض کی وجوہات ہیں، بہت سے لوگ موسم بہار میں پولن الرجی مزید پڑھیں