پروفیسر ظفر اللہ چوہدری

پروفیسر ظفر اللہ چوہدری ایک شفیق استاد اور بہترین معالج تھے، پروفیسر الفرید ظفر

لاہور28 اپریل(زاہد انجم سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے سابق ڈین پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اور کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے صدر پروفیسر محمد ظفر اللہ چوہدری کے انتقال مزید پڑھیں