نادیہ علی

اداکارہ نادیہ علی اسٹیج ڈرامے میں حصہ لینے ساہیوال پہنچ گئیں

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )نامور اداکارہ نادیہ علی اسٹیج ڈرامہ کرنے ساہیوال پہنچ گئیں ۔نادیہ علی ساہیوال کے پرنس تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ”مولا خوش رکھے ”میں پرفارم کرنے کیلئے لاہور سے ساہیوال پہنچی . جہاں مزید پڑھیں