افریقی طوطوں

برطانیہ کے ایک فیملی سفاری پارک سے پانچ سرمئی افریقی طوطوں کو بےدخل کر دیا گیا

لندن :پانچ سرمئی افریقی طوطوں کو حالیہ دنوں میں برطانیہ میں واقع ایک فیملی سفاری پارک سے بدسلوکی کی وجہ سے نکال دیا گیا۔ انہوں نےپارک میں آئے لوگوں کو گالیاں دینی شروع کردی تھی اورگالیاں دینے کے بعد بھی مزید پڑھیں

صوفیہ احمد

بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں کو سر عام چوراہوں پر لٹکانے تک یہ جرم ختم نہیں ہو سکتا‘ صوفیہ احمد

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)نامور اداکارہ صوفیہ احمد نے کہا ہے کہ بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے والوں کو جب تک سر عام چوراہوں پر نہیں لٹکایا جائے گا یہ جرم ختم نہیں ہو سکتا۔ امریکہ مزید پڑھیں