دیشا پٹانی

دیشا پٹانی نے ہدایت کاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ دیشا پٹانی ہدایت کاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا۔دیشا نے انسٹاگرام پر اپنی ڈائریکشن میں فلمائی گئی میوزک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکاری بھی انہوں نے خود ہی کی ہے۔ مزید پڑھیں