عظمیٰ بخاری

مریم نواز کی کارکردگی سے پیپلز پارٹی کو پریشر محسوس ہوتا ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی کارکردگی سے پیپلز پارٹی کو پریشر محسوس ہوتا ہے. گورنر پنجاب تو بہت کچھ کہتے رہتے ہیں، ان کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیا کریں، مزید پڑھیں

انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی

یو ای ٹی میں سٹیم مقابلہ جات کا انعقاد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں سٹیم(سائنس،ٹیکنالوجی،انجینئرنگ،ریاضی)مقابلہ جات اور پاکستان بھر سے سالِ آخر کے پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا. نمائش کا انعقاد یو ای ٹی سائنس سوسائٹی نے کیا۔سٹیم مقابلوں میں یو ای مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ ‘زیر تعمیر فلائی اوور کے فنشنگ ورک کا معائنہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ اور زیر تعمیر فلائی اوور کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے پراجیکٹ کو 100 فیصد 18 فروری تک مکمل مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت اجلاس

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر و دیگر افسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر محکمہ صحت و مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ

190 ملین پائونڈ میگا کرپشن کیس میں ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، شہزاد اکبر نے یہ پیسہ آفیشل دستاویزات میں شو کروایا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپنی کرپشن کا جواب دیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی خصوصی گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پائونڈ میگا کرپشن کیس میں ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، این سی اے نے یہ رقم ضبط کر کے حکومت مزید پڑھیں

پی آر اے

پی آر اے کی جانب سے سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ۔ترجمان کے مطابق سنگل سیلز ٹیکس کے ذریعے گوشوارے جمع کروانے کی سہولت مزید دو سیکٹرز کو دے دی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایئرایمبولینس پراجیکٹ پر اظہار اطمینان

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایئرایمبولینس پراجیکٹ پر اظہار اطمینان کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے ملاقات کی جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ اور موٹروے ریسکیو 1122 مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دیدی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے ارکان اسمبلی کی ملاقات، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز پراجیکٹ کو سراہا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں سعود مجید، رکن صوبائی اسمبلی ملک خالد محمود، عدنان افضل چٹھہ شامل تھے، ارکان اسمبلی مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے معروف ادارے اے ٹی اسکیل کے وفد نے مزید پڑھیں