سکھوندر سنگھ

سکھوندر سنگھ کا فلمی گانے کی 2روپے فیس لینے کا فیصلہ

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے معروف گلوکار سکھوندر سنگھ نے فلمی گانے کیلیے 2روپے فیس لینے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چل چھیایا چھیایا، رمتا جوگی، لائی وی نا گئی اور جے ہو جیسے گانوں کو آواز دینے مزید پڑھیں