شفقت محمود

15ستمبر سے ملک میں تمام سرکاری اور نجی سکولز کھولنے کا فیصلہ

پشاور(ر پورٹنگ آن لائن) ملک میں کوروناکے باعث بندتعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے ویڈیو لنک اجلاس میں وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود ،مشیرصحت ڈاکٹر فیصل اورچاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں