شراب کی فروخت

راولپنڈی میں پرمٹ کے بغیر شراب کی فروخت اور ہوٹلوں میں پرائیویٹ افراد کا داخلہ بند۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ راولپنڈی کی L-2 وینڈشاپس پر پرمٹ کے بغیر ہر طرح کی شراب کی فروخت بند کر دی گئی۔جبکہ وینڈ شاپس اور دیگر لائسنسیز کے پریمیسز میں پرائیویٹ افراد کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی مزید پڑھیں