بلڈ پریشر

برطانیہ’ بلڈ پریشر کا نیا علاج، لاکھوں مریضوں کو فائدہ پہنچے گا

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں بلڈ پریشر کے لیے نیا علاج دریافت کیا گیا ہے جو بنیادی الڈوسٹیرونزم (Aldosteronism) سے وابستہ ہائی بلڈ پریشر کا علاج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٹارگیٹڈ تھرمل تھراپی (ٹی ٹی ٹی) ایک ایسی تکنیک مزید پڑھیں