قرعہ اندازی

200روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 16دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد( این این آئی )ریجنل ڈائریکٹرقومی بچت شہزاداکرم کیمطابق علاقائی نظامت قومی بچت کی زیراہتمام200 روپے والی پرائزبانڈزکی100 ویں قرعہ اندازی16 دسمبر2024بروزسوموار بوقت8.45 بجے صبح اسٹیٹ بنک آف پاکستان سیالکوٹ میں منعقدہوگی۔جس میں پہلا انعام 750000 روپیایک انعام، دوسراانعام مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

200روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 16دسمبر کو ہوگی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ریجنل ڈائریکٹرقومی بچت شہزاداکرم کیمطابق علاقائی نظامت قومی بچت گوجرانوالہ کیزیراہتمام200 روپے والے پرائزبانڈزکی100 ویں قرعہ اندازی16 دسمبر2024بروزسوموار بوقت8.45 بجے صبح اسٹیٹ بنک آف پاکستان سیالکوٹ میں منعقدہوگی۔ جس میں پہلا انعام 750000 روپیایک انعام، دوسراانعام 250000 پانچ مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

25,000 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10 دسمبر 2024 کو ہو گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے 60 کی دہائی سے پرائز بانڈ اسکیم متعارف کروائی اور مرکزی بینک اس کے منیجر کے طور پر فرائض انجام دیتے ہیں۔ تین ماہ کے وقفے کے ساتھ نیشنل سیونگز قرعہ اندازی مزید پڑھیں

1500

1500 روپے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15 نومبر کو ہوگی ، پہلی انعامی رقم 30لاکھ روپے ہوگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سال 2024 کے شیڈول کے مطابق 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی اگلی بلیٹنگ 15 نومبر بروز جمعہ کو ہوگی۔15سو کے پرائز بانڈ کے پہلے انعام کی رقم 30 لاکھ روپے جبکہ دوسرے انعام کے امیدواروں مزید پڑھیں

پرائز بانڈ

40ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )40ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 8کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے مالیت کے 660انعامات ہیں۔

پرائز بانڈ

40 ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو ہو گی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)قومی بچت پاکستان کے زیر اہتمام 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو ہو گی۔اس بانڈ کا پہلا انعام 8 کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3 کروڑ روپے کے 3 جبکہ مزید پڑھیں

پرائز بانڈ

40 ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نیشنل سیونگز کے زیر اہتمام 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو ہو گی۔ اس بانڈ کا پہلا انعام 8 کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3 کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے مزید پڑھیں

پرائز بانڈ

750روپے والے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی

دیپال پور(ر پورٹنگ آن لائن) قومی بچت سیونگ سکیم کے تحت 750روپے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق قومی بچت سیونگ سکیم کے تحت 750روپے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں مزید پڑھیں