پیڈرو سانچیز

سپین کا اسرائیل کو گانے کے مقابلے یورو ویژن سے باہر رکھنے کا اعلان

میڈرڈ(رپورٹنگ آن لائن)سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ گانوں کے مقابلے یورو ویژن سے اسرائیل کو باہر رکھا جائے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے اس امر کا اظہار غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے تناظر میں مزید پڑھیں