ایکسائز ٹیکسیشن

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ 20برسوں سےنیب کوچونا لگاتا رہا۔سیکرٹری،ڈی جی نے معاملے کو دبانے کی کوششیں شروع کر دیں

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نیب کی آنکھوں میں دھول جھونک دی۔ 20 برسوں سے نیب قانون پر عمل درآمد ہی نہ کیا۔ نیب آرڈیننس 1999 کے سیکشن 33Bکے تحت تمام وفاقی ، صوبائی مزید پڑھیں