قاسم خان سوری

پاک فوج اپنی صلاحیتوں کی بدولت دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہے، قاسم خان سوری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ پاک فوج اپنی صلاحیتوں کی بدولت دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے یومِ دفاع پاکستان مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

پاک فوج نے ثابت کیا کہ زندہ قومیں اپنی بقا کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتی ہیں، عبدالعلیم خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ثابت کیا کہ زندہ قومیں اپنی بقا کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبدالعلیم خان نے یوم دفاع مزید پڑھیں

اسد عمر

چھ ستمبر ہمیں پاک فوج کی بہادری اور راجہ عزیز بھٹی شہید کی قربانی کی یاد دلاتا ہے، اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ 6 ستمبر ہمیں پاک فوج کی بہادری اور راجہ عزیز بھٹی شہید کی قربانی کی مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا وفد کے ہمراہ دورہ کابل

کابل (رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج کے شعبہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید وفد کے ہمراہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں جہاں پر انہوں نے طالبان لیڈر شپ سے مشاورت کی ہے۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں سرحد پار فائرنگ واقعے کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے باجوڑ میں سرحد پار فائرنگ واقعے کی شدید مذمت کی ۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے واقعے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت مزید پڑھیں

فواد حسین

پاکستان میں بیٹھ کر پاکستان اور فوج کیخلاف ٹرینڈز چلانے والے آج افغانستان کی صورتحال سے آنکھیں چرارہے ہیں، وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فوا د چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیٹھ کر پاکستان اور فوج کے خلاف ٹرینڈز چلانے والے اور ان کا دفاع کرنیوالے آج افغانستان کی صورتحال سے آنکھیں چرارہے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا صورتحال ، محرم الحرام میں امن و امان برقرا رکھنے کے انتظامات پر غور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پاک فوج مشکل وقت میں ہمیشہ قوم کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے،پنجاب میں 2کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے،پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران 5لاکھ 55ہزار افراد مزید پڑھیں

آرمی چیف

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،آرمی چیف

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق تنازعہ حل کیے مزید پڑھیں