شان شاہد

شان شاہد اور شفقت امانت علی جلد نئے پراجیکٹ میں ایک ساتھ نظر آئینگے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکار شان شاہد اورگلوکار شفقت امانت علی جلد ہی نئے پراجیکٹ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اس حوالے سے اداکار شان شاہد نے ٹوئٹر پر شفقت امانت علی کے ہمراہ اپنے پراجیکٹ کے سیٹ مزید پڑھیں

علی زیدی

وعدہ ہے کراچی کی صورتحال پر اب خاموش نہیں بیٹھوں گا، علی زیدی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے بارش کے باعث کراچی کی ہونے والی صورتحال پر صوبائی حکومت پیپلز پارٹی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، اہل کراچی سے مزید پڑھیں

عثمان ڈار

”ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی “خوشی ہے کہ وزیراعظم کے اقدام کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہے ،عثمان ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہو گئی ہے ، چین نے پاکستان سے ٹائیگر فورس کے کام کرنے کا طریقہ کار، مشکلات اور ممکنہ مسائل مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان کے لیے امداد قرضہ نہیں گرانٹ ہوتی ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے 2000 سے لیکر اب تک پاکستان کو ساڑھے 8 ٹریلین سے زائد امداد دے دی ہے اور یہ امریکی امداد قرضہ نہیں گرانٹ ہے، پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ مزید پڑھیں

فروغ نسیم

بھارت کے ہاتھ کاٹ دیئے، کلبھوشن کی سزا معاف نہیں کی،فروغ نسیم

اسلام آ باد (ر پورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حساس سکیورٹی معاملات میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، بھارتی جاسوس کلبھوشن کو کوئی سزا معاف نہیں کی گئی، پاکستان عالمی ذمہ داریاں پوری مزید پڑھیں

دل کی بیماریوں

آرام طلب لائف سٹائل دل کی بیماریوں کا اہم سبب ہے ،ڈاکٹر ظفر عباس خان

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن) فیصل آبا دانسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ظفر عباس خان بلوچ نے کہاہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں لوگوں کا ’’آرام طلب لائف سٹائل‘‘ دل کی بیماریوں کا سب سے بڑا مزید پڑھیں

خواجہ حبیب

جتنی تجارت ایران کیساتھ ہو سکتی ہے کسی اور ملک کے ساتھ ممکن نہیں ‘ خواجہ حبیب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدرخواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بھارت کوچاہ بہاراور گیس منصوبے سے الگ کرنا مودی سرکار کیلئے بڑاتجارتی دھچکا ہے ،پاکستان کو خطے مزید پڑھیں

کشمیری عوام

پاکستان کشمیری عوام کے حصول انصاف کی لڑائی میں ان کے ساتھ ہے، کشمیریوں کو انصاف ضرور ملے گا ،وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے حصول انصاف کی لڑائی میں ساتھ ہے۔19جولائی کو کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری یوم الحاق پاکستان منایاجاتا ہے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

وزیر عظم عمران خان نے اپنے عزم سے اپوزیشن کی ساری امیدوںپر پانی پھیر دیا ہے ‘جمشید اقبال چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سابقہ حکمرانوں کی طرح عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بجائے انہیں اصل حقائق سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں مزید پڑھیں

متبادل انتظامات

پائلٹس لائسنس مشکوک معاملہ،پاکستان نے متبادل انتظامات شروع کر دیئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پائلٹس کے لا ئسنس مشکوک ہونے کے معاملے پر امریکا اور یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی کے بعد پاکستان نے متبادل انتظامات شروع کر دیئے ہیں ، پاکستان ائیر لائن نے مسافروں کو یورپ اور مزید پڑھیں