پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج ے شروع ہوگا

راولپنڈی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ(آج) چار فروری سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ، پاکستانی ٹیم کو مہمان ٹیم پر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

یونیسکو کی طرف سے لاہور کو سٹی آف لٹریچر قرار دینا پاکستان کےلئے قابل فخر امر ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یونیسکو کی طرف سے لاہور کو سٹی آف لٹریچر قرار دینا پاکستان کےلئے قابل فخر امر ہے، لاہور کے نامور شخصیات نے دنیا بھر مزید پڑھیں

ویزا فیس

پاکستان کا سعودی شہریوں کے لیے وزٹ، ٹرانزٹ اور سیاحتی ویزا فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان نے سعودی شہریوں کے لیے وزٹ، ٹرانزٹ اور سیاحتی ویزا فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قونصل جنرل خالد مجید کا کہنا ہے کہ سعودی شہریوں کو صرف36ریال پراسیسنگ فیس ادا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا رویہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، بھارتی فوج نے حریت رہنما ﺅں کو مسلسل قید میں رکھا ہوا ہے، مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں

پاکستان

جنوبی افریقہ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

ڈربن (ر پورٹنگ آن لائن)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کاتیسرا اور آخری میچ(آج)بدھ کو کنگزمیڈ ، ڈربن میں کھیلا جائیگا۔ جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر شپ یارڈ پاکستان کا سب سے بڑا شپ یارڈ ہو گا اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ گوادر شپ یارڈ پاکستان کا سب سے بڑا شپ یارڈ ہو گا اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔ منگل کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کوئٹہ میں مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ چارفروری سے شروع ہوگا

راولپنڈی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ چار فروری سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ، پاکستانی ٹیم کو مہمان ٹیم پر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا، سیریز کا آغاز 11 فروری سے ہوگا، لاہور میں ہونے والے میچز کے لیے قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

گورنر سندھ

پاکستان میں تعلیمی ادارے معیاری تعلیم فراہم کررہے ہیں ،گورنر سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیمی ادارے معیاری تعلیم فراہم کررہے ہیں اور ہمارے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے کی ضرورت پیش نہیں آرہی۔ اعلیٰ معیار کی تعلیم مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

انسداد ٹائیفائیڈ مہم، جنرل ہسپتال کے 100 تربیت یافتہ پیرا میڈکس حصہ لینگے:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہدایت پر انسداد ٹائیفائیڈ مہم نئی نسل کی صحت کی ضامن مزید پڑھیں