پاکستان

ثمینہ پیرزادہ کی عوام سے پاکستان کو صاف رکھنے کی اپیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے عوام سے پاکستان کو صاف رکھنے کی اپیل کردی۔ثمینہ پیرزاد نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے عوام کے لیے خصوصی ٹوئٹ کیا ہے۔سینئر اداکارہ نے اپنے مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے الرحیم ولاز ملتان میں رنگا رنگ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد

ملتان(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے الرحیم ولازملتان میں تین روزہ رنگا رنگ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں فیملیز اور بالخصوص بچوں کے لئے خصوصی جمپنگ کیسل،کارٹون مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پاک افواج نے پاکستان میں امن کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں،شیخ رشید احمد

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک افواج نے پاکستان میں امن کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں،پاک افواج کے افسروں اور جوانوں نے بہادری کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں،خیبر مزید پڑھیں

منیر اکرم

کرونا وائرس سے متاثرہ عالمی معیشت کی جلد بحالی کےلئے وبائی مرض کو قابو کرنا ضروری ہے، منیر اکرم

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے دنیا کے تمام ممالک میں کرونا ویکسین کی مساوی دستیابی سے متعلق اقوام متحدہ کی معلوماتی مہم کی حمایت کی ہے ،یہ مہم مارچ 11 سے مارچ 17 تک جاری رہے گی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان یں موبائل کی ماہانہ پیداوار 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)موبائل فونز کی صنعت میں سرمایہ کاری سے مقامی پیداوار اور روزگار میں اضافہ ہوگیا، پاکستان اپنی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ جلد اسمارٹ فونز برآمد بھی کرے گا ، موبائل اسیسریز بھی پاکستان میں ہی تیار کی مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پی ڈی ایم نے سینیٹ کی ایک سیٹ پر اربوں روپے لگا کر بھی اپنا منہ کالا کر لیا ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف، زرداری، باچا خان خاندان کی تیسری چوتھی نسل اس وقت سیاست میں ہے، پھر بھی پاکستان کو گزشتہ دو سالوں میں تباہ مزید پڑھیں

اسد مجید خان

امریکی کمپنیوں کےلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، اسد مجید خان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے، امریکی کمپنیوں کےلئے پاکستان میں زراعت، سیاحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

خواتین کا معاشرے میں اہم کردار ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خواتین کا معاشرے میں اہم کردار ہے مرد اور خواتین دونوں ملکر ہی معاشرے کی ترقی کے کام کر سکتے ہیں کوئی ایک اکیلا نامکمل مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے پر چین ہماری حمایت اور بھارت پروپیگنڈاکرے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے پر چین ہماری حمایت اور بھارت پروپیگنڈاکرے گا، ہمیں بھارت نہیں پاکستان کے مفادات کو دیکھنا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شبلی فراز

مریم نواز اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں،شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اگر ووٹ کی عزت پر یقین رکھتے تو پاکستان میں ہوتے، مریم نواز اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں، مزید پڑھیں