مریم نواز شریف

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ساہیوال کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد

اوکاڑہ ( شیر محمد) تقریب کا اہتمام وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے کیا گیا، جس میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 کے تمام پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات کو اعلیٰ معیار کے لیپ ٹاپ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ کو ٹیلی فون ،برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیرِ اعظم و و زیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی. دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا۔ شفقت علی خان مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

چین اب بدل چکا ہے، 14 سال پہلے جب آیا تو بالکل مختلف تھا، آصف زرداری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعاون و سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، سی پیک کی کامیابی سے پورا خط ترقی کرے گا اور روابط مضبوط ہوں گے،چین مزید پڑھیں

اسحق ڈار

ہمیں یقین دلایا گیا ہے کہ حماس امن منصوبے کی حمایت کرے گی اچھے کام کو متنازع نہ بنائیں ، اسحق ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 8 اسلامی ملکوں کے منصوبے کے تحت فلسطین میں امن فورس تعینات ہوگی، امید ہے کہ پاکستانی قیادت بھی فورس فلسطین بھیجنے سے متعلق مزید پڑھیں

آر یو جے پاکستان کا 5 نومبر کو پشاور تا کراچی ٹرین مارچ کا اعلان۔

اوکاڑہ (شیر محمد)ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر سید شفقت حسین گیلانی منعقد ہوا۔ لاہور میں منعقد ہونے والے اجلاس میں تمام مرکزی و صوبائی عہدیداران اور ممبران سی ای سی مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح اور راحت کیلئے اقدامات کر رہی ہے’ مریم نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بزرگ افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور ان کی عزت و احترام کرنا فرض ہے، حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح اور راحت کیلئے اقدامات مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لندن (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ معصوم اور نہتے شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

غیرملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائیگا، اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کاروبار اور سرمایہ کاری کیلئے دوستانہ ماحول کے قیام کیلئے پرعزم ہے، وزیر اعظم ملکی ترقی میں نجی شعبہ کے قائدانہ کردار ادا کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

برآمدات میں رائس ایکسپورٹرز کا بڑا کر دار ہے ، یوسف گیلانی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی برآمدات میں رائس ایکسپورٹرز کا بڑا کر دار ہے، حکومت کسانوں اور زرعی ایکسپورٹرز کی بہتری کیلئے سنجیدہ ہے۔ قائم مقام صدر مملکت سید مزید پڑھیں