پاکستان ہاکی

پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں ایک درجہ ترقی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ہاکی ٹیم کی ایک لمبے انتظار کے بعد انٹرنیشنل میں ایک درجے بہتری آگئی۔ایف آئی ایچ کی جاری کردہ نئی رینکنگ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ایک درجہ ترقی کرلی ،ملائشیا میں ختم ہونے والے سلطان اذلان مزید پڑھیں

خواجہ ذکاء الدین

پاکستان ہاکی لیجنڈ کھلاڑی اولمپین خواجہ ذکاء الدین کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے خراج تحسین

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ہاکی لیجنڈ کھلاڑی اولمپین خواجہ ذکاء الدین کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین، اولمپین ناصر علی، سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کرنل ر مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی

پاکستان ہاکی ٹیم کا دستہ کامن ویلتھ گیمز برمنگھم میں شرکت کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ سے روانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ہاکی ٹیم کا دستہ کامن ویلتھ گیمز برمنگھم میں شرکت کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ سے صبح چار بجکر پانچ منٹ پر اتحاد ایئر لائن فلائٹ نمبر 232 کے زریعے روانہ ہوا۔قومی ہاکی ٹیم آفیشلز مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی

پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ،گرمی اور حبس کے باعث کھلاڑیوں کیلئے ہاتھ ٹب منگوالئے گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے ٹیم مینجمنٹ نے گرمی اور حبس کے باعث کھلاڑیوں کے لیے باتھ ٹب منگوا لیے ہیں اور ٹریننگ کے مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی

پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ کیلئے ایمسٹرڈیم پہنچ گئی،ہاکی ٹیم تین روز بلجیم میں ٹریننگ کریگی

ایمسٹر ڈیم (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ کیلئے ایمسٹرڈیم پہنچ گئی،شیڈول کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم تین روز بیلجیئم میں ٹریننگ کرے گی،قومی ٹیم 23، 24 اور 25 اپریل کوٹریننگ سیشن کرے گی26 اپریل کو پاکستان اور ہالینڈ مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی

پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ کیلئے ہالینڈ روانہ ہوگئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کے لیے ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم روانہ ہوگئی۔پاکستانی ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جمعہ کی صبح ایمسٹرڈم روانہ ہوئی، 20 رکنی قومی ٹیم کی مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی

پاکستان ہاکی فیڈریشن یا حکومت پاکستان کی جانب سے 9 ستمبر کو ہاکی کا قومی دن قرار نہیں دیا گیا،سیکرٹری ہاکی فیڈرزمیشن

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن یا حکومت پاکستان کی جانب سے 9 ستمبر کو ہاکی کا قومی دن قرار نہیں دیا گیا،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مزید پڑھیں

اولمپیئن سمیع اللہ

اولمپیئن سمیع اللہ کا مجسمہ ازسر نو نصب، لوہے کا جنگلا بھی لگا دیا گیا

بہاولپور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ہاکی کے لیجنڈری کھلاڑی اور فلائنگ ہارس کے نام سے مشہور اولمپیئن سمیع اللہ خان کا مجسمہ ازسر نو نصب کردیا گیا۔ گزشتہ روز بہاولپور کے اسپتال چوک پر لگائے گئے اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے مزید پڑھیں