پاکستانی کرکٹرز

پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کمرے میں دیکھنے کی سہولت سے محروم

ڈربی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرا ٹیسٹ بھی اپنے کمروں کے ٹی وی سیٹ پر دیکھنے کی سہولت سے محروم ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ووسٹر کے بعد ڈربی مزید پڑھیں

پاک بھارت سیریز

وسیم خان نے مستقبل قریب میں پاک بھارت سیریز کے امکان کو مسترد کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)وسیم خان نے مستقبل قریب میں پاک بھارت سیریز کو امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریف ممالک کے درمیان سیریز کے بارے میں سوچنا بھی غیرحقیقی مزید پڑھیں

کرکٹ کرپشن

کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، قانونی مسودہ تیار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز، ملوث افراد پر فوجداری مقدمات قائم ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کو قانون کا مسودہ منظوری مزید پڑھیں

یاسر شاہ

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے بھرپور محنت کررہا ہوں ، سیریز میں گگلی اہم ہتھیار ہوگا، یاسر شاہ

ووسٹر (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اسپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے وہ بھرپور محنت کررہے ہیں اور سیریز میں گگلی ان کا اہم ہتھیار ہوگا۔ ووسٹر سے میڈیا سے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ،انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کا حصہ بننے کے اہل ہوگئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ 2 مرتبہ منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کھلاڑی انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کا حصہ بننے کے اہل ہوگئے۔ اس ضمن میں پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی تیسری بار کروناٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی تیسری بار کروناٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا، دوسری کوویڈ رپورٹ نیگٹیو آنے والے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا تھا مزید پڑھیں

وسیم خان

لاجسٹک چیلنجز کے سبب ہمیں غیرمعمولی حالات میں مشکلات کا سامنا تھا،وسیم خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ لاجسٹک چیلنجز کے سبب ہمیں غیرمعمولی حالات میں مشکلات کا سامنا تھا مگرہم نے اس سارے عمل میں بہت کچھ سیکھا ہے، مصباح الحق کو صورتحال مزید پڑھیں