پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی نے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کردیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کردیا ہے۔اشتہار میں دی گئی شرائط کے تحت اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ ویمن ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ہائی مزید پڑھیں

زمبابوے

چیئرمین زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)زمبابوے کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین توینگوا مکوہلانی نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔زمبابوے کی ٹیم کو 20اکتوبر سے پاکستان کا دورہ کرنا ہے تاہم کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی کا زمبابوے سے سیریز ملتان اور راولپنڈی میں کرانے کا فیصلہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کے میچ ملتان اور راولپنڈی میں کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ سیریز رواں برس نومبر میں کھیلی جائے گی جس کے مزید پڑھیں

ظہیر عباس

چیئرمین کرکٹ کمیٹی کیلئے ظہیر عباس، انتخاب عالم، سلیم یوسف کے نام پر غور

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین کے لیے ناموں پر غور شروع کر دیا، پی سی بی آئندہ ہفتے چیئرمین کرکٹ کمیٹی کا اعلان کر سکتا ہے۔پی سی بی نے کرکٹ مزید پڑھیں

ظہیر عباس

پی سی بی کی ظہیر عباس کوآئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ، ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔ مجموعی طور پر دنیا بھر کے 93 کرکٹرز میں سے ظہیر عباس وہ چھٹے پاکستانی ہیں جنہوں مزید پڑھیں

شعیب اختر

راشد لطیف پر دھمکیاں دینے کا الزام غیر اخلاقی ہے، شعیب اختر

راولپنڈی(ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر سابق وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف کے دفاع میں سامنے آگئے اور ان پر لگائے گئے دھمکیاں دینے کے الزام کو غیر اخلاقی قرار دیدیا۔سابق کپتان سلیم مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

سابق کرکٹرز کے منہ نوٹوں سے بند کرنے کا نسخہ تیار

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) سابق کرکٹرزکے منہ نوٹوں سے بندکرنے کا نسخہ تیارکرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچز کیلیے انٹرویوز کے مراحل مکمل ہوگئے،شعبہ کوچنگ کے سربراہ گرانٹ بریڈبرن نے فہرست ڈائریکٹرندیم خان کے حوالے کردی ہیں، مزید پڑھیں

وسیم اکرم

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنا چاہئے، وسیم اکرم

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف 13 اگست سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنا چاہئے۔ نجی مزید پڑھیں