پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی حکام سے ایچ بی ایل پی ایس ایل فرنچائز مالکان سے ملاقات ،تمام معاملات پر مثبت انداز میں دوطرفہ تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز کے درمیان ایک مثبت اور تعمیری اجلاس سات اکتوبر بدھ کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء نے نیک نیتی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے دوران تین ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کنٹریکٹ

پی سی بی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کی کٹیگریز کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 192 کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ برائے 21ـ2020 کی کٹیگریز کا اعلان کردیا ہے،ان کنٹریکٹ کی کٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب شفاف انداز سے کیا گیاہے جس میں کارکردگی اور مستقبل کی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

مودی حکومت میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں، شاہد آفریدی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مودی حکومت میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

عمر اکمل کیس

عمر اکمل کیس کی سماعت سوئٹزر لینڈمیں ہی ہوگی، عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کی درخواست مسترد کردی

برن(رپورٹنگ آن لائن)ثالثی عدالت برائے کھیل نے عمر اکمل کیس کی سماعت کسی دوسرے ملک میں رکھنے سے انکار کر دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے اخراجات کی کمی اور لاجسٹک مسائل کے باعث سماعت سوئٹزر لینڈ کے علاوہ کسی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سیکیورٹی کی عدم ادائیگی ،لاہور ہائی کورٹ نے پی سی بی کو فرنچائززکیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل فرنچائزز مالکان سے سکیورٹی کی مد میں رقم جمع نہ کروانے پر تادیبی کارروائی سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ساجد محمود مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے پشاور کو پی ایس ایل کی میزبانی دینے سے معذرت کرلی، صوبائی حکومت کو بھی آگاہ کر دیا

پشاور(ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور کو پی ایس ایل کی میزبانی دینے سے معذرت کرلی۔ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم بھی بروقت مکمل نہ ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور کو مزید پڑھیں

ڈین جونز

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز چل بسے

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ اور سابق آسٹریلوی کرکٹر اور ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز چل بسے، وہ ان دنوں بھارتی مزید پڑھیں

یونس خان

پی سی بی کاسابق کپتان یونس خان کو مستقبل میں بھی سسٹم کا حصہ برقرار رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان یونس خان کو مستقبل میں بھی سسٹم کا حصہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یونس خان کے کام کو ہر سطح پر سراہے مزید پڑھیں