سینیٹر شیری رحمان

منی بجٹ کے بعد ادویات کی قیمتوں میں 200فیصد اضافے کا خدشہ ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدروسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ منی بجٹ کے منفی اثرات ابھی سے آنا شروع ہوگئے ہیں، منی بجٹ کے بعد ادویات کی قیمتوں میں 200فیصد اضافے کا خدشہ ہے،سینیٹر شیری رحمان مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

سانحہ مری، حکومتیں عوام کو خطرناک موسم میں سڑکوں پر آنے جانے سے روکیں،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومتیں عوام کو خطرناک موسم میں سڑکوں پر آنے جانے سے روکیں، کچھ ہزار کاریں اب بھی پہاڑی مقام پر منجمد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

الیکشن کمیشن سکروٹنی رپورٹ کے بعد عمران خان کا کرپشن سے آلودہ چہرہ سامنے آیا، بلاول بھٹو

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی رپورٹ کے بعد عمران خان کا کرپشن سے آلودہ بھیانک چہرہ سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی کی مکمل پانچ سالہ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی کی مکمل پانچ سالہ تفصیلات سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پانچ سالوں میں کل مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

وزیراعظم نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیا‘ بلاول بھٹو زرداری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو نئے سال کا تحفہ دے دیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی تمام پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی تمام پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے۔شہید بھٹو کی جانب سے قوم مزید پڑھیں

پرویز اشرف

پیپلز پارٹی ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ راجہ پرویز اشرف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اپنے جاری کردہ بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

سپریم کورٹ میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درخواست کی درخواست ضمانت کی سماعت ‘نیب کو نوٹس جاری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما آغا سراج درانی جنوری کے دوسرے ہفتے تک جیل میں رہیں گے۔ جمعرات کوسپریم کورٹ میں آغا سراج درانی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ان کے وکیل نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی نے لاہورمیں ایک نئی کروٹ لی ہے، اگلا دور پی پی پی کا ہوگا، بلاول بھٹو

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 133 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ انتخابی مہم میں متحرک تمام جیالوں اور تنظیم کے مزید پڑھیں