پیپلزپارٹی

حفیظ شیخ کو ہٹانے کا معاملہ، پیپلزپارٹی کا آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدوں کا ازسر نو جائزہ لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا ئے جانے کے بعد آئی ایم ایف سے کئے گئے تمام معاہدوں کا ازسر نو جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا۔ پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری مزید پڑھیں

حکمت عملی

پیپلزپارٹی کی نئی حکمت عملی، مریم کی بجائے حمزہ سے روابط بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن سے بڑھتے اختلافات کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے حمزہ شہباز سے روابط بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی نے مریم نواز کی بجائے حمزہ شہباز سے روابط مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

طعنے کابھر پورجواب دیناجانتے ہیں، کسی کے دباﺅ میں نہیں آ ئیں گے ،پیپلزپارٹی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ ہر طعنے کابھر پورجواب دیناجانتے ہیں،پیپلزپارٹی کسی کے دباﺅ میں نہیں آئے گی، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں میں پھوٹ ہے،وفاقی کابینہ میں بحران ہے،میرٹ کاجنازہ نکالاجارہا ہے،آرڈیننس مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

بلین ٹری سونامی منصوبہ واضح طور پر بدعنوانی کا شکار ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ واضح طور پر بدعنوانی کا شکار ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی کے بجٹ کا 98 فیصد بجٹ حکومت کے سیاسی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کا وزیراعظم کی ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں پر اعتراض، الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ان کیخلاف الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ۔ خط پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے لکھے مزید پڑھیں

خورشید شاہ

حکومت کی توجہ مسائل کی طرف کم اور اپوزیشن کی طرف زیادہ ہے،خورشید شاہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں پارلیمنٹ میں عوامی مسائل پر بات نہیں ہوئی، پارلیمنٹ قانون کی ترجمانی کا ادارہ ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد سلیکٹڈ کو الیکشن اور سلیکشن کا فرق معلوم ہو گیا ہوگا،پیپلزپارٹی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے بعد کٹھ پتلی راج کی تسلی ہو گئی ہوگی،سپریم کورٹ کی رائے انگریزی میں تھی حکومت نے ناسمجھی میں اسے اپنی فتح قرار دیا مزید پڑھیں

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے،سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے،حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا، حکومتی ترجمانی انتہائی مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس کالعد م ہوچکا،یہ قانون کااطلاق نہیں ،رائے دی گئی ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ شفافیت کو یقینی بنانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، بیلٹ کی جانچ پڑتال کیلئے الیکشن کمیشن کے پاس طریقہ کار موجود ہے،اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 5 فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار رنج و غم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 5 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار امن کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر من مزید پڑھیں