لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ۔ ہر ایک کو ماسک پہننے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ عدالت

شہباز اکمل جندران … لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے قرار دیا ہے کہ ماسک پہننے پر کسی کو مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ شہری محمد حسنین کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے قرار دیا مزید پڑھیں