خرم دستگیر

حکومت مخالف تحریک کا آغاز استعفوں سے نہیں ہوگا، خرم دستگیر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کا آغاز استعفوں سے نہیں ہوگا، ایسا مرحلہ آیا جس میں استعفے دینے پڑے تو دیں گے۔ ہم ملک میں انتخابات مزید پڑھیں

ترجمان مقرر

محمد زبیرنوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو قائد محمد نوازشریف اور مریم نوازشریف کا ترجمان مقرر کیاگیا ہے،محمد زبیر پارٹی قائد اور مریم نوازشریف سے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نواز شریف کو کسی قسم کا حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے ،اگر یہ غداری کا سلسلہ بند نہ ہوا تو پھر ہم نام لے لے کر بتائیں گے،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کسی قسم کا حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے ،اگر یہ غداری کا سلسلہ بند نہ ہوا تو پھر ہم نام مزید پڑھیں

احسن اقبال

قومی احتساب بیورو ایک آنکھ سے محروم، اسے صرف اپوزیشن نظر آتی ہے،احسن اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، قومی احتساب بیورو ایک آنکھ سے محروم ہے اسے صرف اپوزیشن نظر آتی مزید پڑھیں

ہنگامی اجلاس

مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس طلب کر لئے گئے ہیں،سی ای سی کا اجلاس بدھ جبکہ سی ڈبلیوسی کا اجلاس(کل) جمعرات کو ماڈل ٹاون لاہور میں ہوگا، سابق مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

اے پی سی کے فیصلوں کو مفلوج کرنے کیلئے شہباز شریف کو پکڑا گیا، مریم اورنگزیب

لاہو(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اے پی سی کے فیصلوں کو مفلوج کرنے کیلئے شہباز شریف کو پکڑا گیا، ریفرنس دائر ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری انتقامی کارروائی مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

سلیکٹڈ، کرپٹ ، نااہل، آٹا،چینی چور حکومت کے خلاف پورا پاکستان متحد ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ، کرپٹ ، نااہل، آٹا،چینی چور حکومت کے خلاف پورا پاکستان متحد ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ سلیکٹڈ حکومت کا کائونٹ ڈائون مزید پڑھیں

حکمت عملی

مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف، مریم نواز کی تقریر رکوانے کی صورت میں جوابی حکمت عملی مرتب کرلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف، مریم نواز کی تقریر رکوانے کی صورت میں جوابی حکمت عملی مرتب کرلی ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے محمد نوازشریف کی لائیو تقریر کے لئے سوشل مزید پڑھیں