مریم نواز

مبینہ ویڈیو کی حقیقت کیا ہے، یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے لیکن محمد زبیر میرے ترجمان رہیں گے، مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ محمد زبیر کو کافی دیر سے دھمکیاں مل رہیں تھیں، مبینہ ویڈیو کی حقیقت کیا ہے، یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو نوازشریف کی ملک بھرمیں بنائی موٹر ویز اور سڑکیں ناپنے کا مشورہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو پہلے مرحلے میں نوازشریف کی ملک بھرمیں بنائی موٹر ویز اور سڑکیں ناپنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو نواز شریف مزید پڑھیں

شہباز شریف ، حمزہ شہباز

شہباز شریف ، حمزہ شہبازکی بینکنگ کورٹ میں پیشی،،ایف آئی اے نے 5مقدمات میں شواہد پیش کردیے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کی حمزہ شہباز کے ہمراہ مالیاتی اسکینڈل کیس میں بینکنگ کورٹ میں پیشی،ایف آئی اے نے 5مقدمات میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز مزید پڑھیں

عظمی بخاری

وزیراعلیٰ پنجاب کی مشہوری کےلئے اربوں روپے کے اشتہار دیئے گئے،عظمیٰ بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مشہوری کےلئے اربوں روپے کے اشتہار دیئے گئے، اس کا جواب دیا جائے یہ آپ کا نہیں عوام کا پیسہ ہے، مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا اگلے برس کو آبادی کی مینجمنٹ کا سال قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اگلے برس کو آبادی کی مینجمنٹ کا سال قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبادی میں اضافہ پاکستان کے لئے ابھرتے مزید پڑھیں

شہباز شریف

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ہوشربا مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام بنیادی اشیا مہنگی کر کے وسائل جمع کرنا ظلم، ظلم اور مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ملک میں فیک نیوز پر پاپندی لگی تو عمران صاحب کی حکومت ختم ہو جائے گی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آ ن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں فیک نیوز پر پاپندی لگی تو عمران صاحب کی حکومت ختم ہو جائے گی، نیب اور ایف آئی اے کو مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پاکستان کا مسئلہ انتخابی اصلاحات کا نہیں الیکشن چوری کا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی وزیرایسا نہیں ہے جو کرپٹ نہ ہو،حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ملک کا نظام مکمل بیٹھ چکا ہے ، مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا الیکشن کمیشن سے وفاقی وزرائکو سزا دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے وفاقی وزرا کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایک بیان میں عمران خان کے حکم پہ الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا مزید پڑھیں