مفتاح اسماعیل

ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری اورسابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ہائوس کارساز میں ہنگامی آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

بڑے بڑے کرپشن کیسز نیب کو نظر نہیں آ رہے،آج ایسی کوئی وزارت نہیں جہاں اربوں کا اسکینڈل نہ ہو،شاہدخاقان عباسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئرنائب صدراورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ بڑے بڑے کرپشن کیسز نیب کو نظر نہیں آ رہے،آج ایسی کوئی وزارت نہیں جہاں اربوں کا اسکینڈل نہ ہو، نیب جن کو مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)

نیب صرف سویلین کو آنکھیں دکھاتی ہے، چیئرمین نیب اپنی ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل ہو رہے ہیں’ مسلم لیگ (ن)

لاہور(رپورٹنگ آں لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کہا ہے کہ نیب صرف سویلین کو آنکھیں دکھاتی ہے، چیئرمین نیب اپنی ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل ہو رہے ہیں ،چیئرمین نیب میں جرات ہے تو عاصم سلیم باجوہ سے پوچھیں اثاثے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کاپی او ایف واہ کینٹ فیکٹری کے پلانٹ میں حادثہ پر اظہار افسوس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے پی او ایف واہ کینٹ فیکٹری کے پلانٹ میں حادثہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔انہوںنے کہاکہ انتہائی پروفیشنل انداز میں صورتحال سے بروقت مزید پڑھیں

شہباز شریف

ملک میں داخلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان قوم کے اجتماعی عزم کا مظہر ہے، ملک میں داخلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ سماجی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عطا اللہ تاڑر کو دہشتگردوں کی طرح عدالت میں پیش کرنے پر شرم آنی چاہیے ‘ مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے عطا اللہ تارڑ کو ہتھکڑی لگا کر اوربکتر بند گاڑی میں عدالت میں پیش کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عطا اللہ تارڑ کی گرفتاری مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کےخلاف کارروائی کرے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب مزید پڑھیں

مریم نواز

نوازشریف کوقید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی، مریم نوازکا الزام

مظفر آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی تھی ، نوازشریف کے خلاف طرح طرح کی سازشیں ہوئیں، نوازشریف کے بنائے ہوئے منصوبوں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیب سیاسی انجنئیرنگ کا ادارہ ،نیب اور حکومت نہیں بتا سکتے انہوں نے جو کیس بنائے وہ کیا ہیں، شاہد خاقان عباسی

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم ممبر قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نیب اور حکومت نہیں بتا سکتے کہ جو انہوں نے کیس بنائے وہ کیا ہیں، نیب سیاسی انجنئیرنگ مزید پڑھیں